جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست جموں وکشمیر کو غیر
یقینیت اور خون خوابہ کے ماحول سے باہر نکالنے کے لئے مذاکرات کا عمل شروع
کرنے پر زور دیا
ہے۔انہوں نے سندھ طاس معاہدے کی وجہ سے ریاست کو ہوئے نقصانات کا معاوضہ بھی طلب کیا ۔وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔